Todays Date

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

20 ربیع الثانی 1448ھ
3 اکتوبر 2026ء
ہفتہ | Saturday

✦ قرآن ✦
وَ اتَّقُوۡا یَوۡمًا تُرۡجَعُوۡنَ فِیۡہِ اِلَی اللّٰہِ ٭۟ ثُمَّ تُوَفّٰی کُلُّ نَفۡسٍ مَّا کَسَبَتۡ وَ ہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ
اور ڈرو اس دن سے جب تم سب اللہ کے پاس لوٹ کر جاؤ گے ، پھر ہر ہر شخص کو جو کچھ اس نے کمایا ہے پورا پورا دیا جائے گا ، اور ان پر کوئی ظلم نہیں ہوگا۔
حوالہ: سورۃ البقرۃ آیت 281

50% LikesVS
50% Dislikes