10 ربیع الثانی 1448ھ
23 ستمبر 2026ء
بدھ | Wednesday
✦ حدیث ✦
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَحَبَّ أَنْ يُبْسَطَ لَهُ فِي رِزْقِهِ وَيُنْسَأَ لَهُ فِي أَثَره فَليصل رَحمَه.
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص یہ پسند کرتا ہے کہ اس کا رزق فراخ کر دیا جائے اور اس کی عمر دراز کر دی جائے تو وہ صلہ رحمی کرے۔
حوالہ: مُتَّفق عَلَيْهِ