Todays Date

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

24 جمادی الاول 1448ھ
5 نومبر 2026ء
جمعرات | Thursday

✦ قرآن ✦
اِنَّ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ زَیَّنَّا لَہُمۡ اَعۡمَالَہُمۡ فَہُمۡ یَعۡمَہُوۡنَ
حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ، ہم نے ان کے اعمال کو ان کی نظروں میں خوشنما بنا دیا ہے ، اس لیے وہ بھٹکتے پھر رہے ہیں۔
وضاحت:

یعنی ان کی ضد کی وجہ سے انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں وہ اپنے سارے برے اعمال کو اچھا سمجھتے ہیں، اور ہدایت کی طرف نہیں آتے۔

حوالہ: سورۃ النمل آیت 4

50% LikesVS
50% Dislikes