18 جمادی الاول 1448ھ
30 اکتوبر 2026ء
جمعہ | Friday
✦ حدیث ✦
وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أُحِلَّ الذَّهَبُ وَالْحَرِيرُ لِلْإِنَاثِ مِنْ أُمَّتِي وَحُرِّمَ عَلَى ذُكُورِهَا
حضرت ابوموسی اشعری ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: سونا اور ریشم میری امت کی خواتین کے لیے حلال کیا گیا ہے اور اس کے مردوں پر حرام کیا گیا ہے۔
حوالہ: مشکوٰۃ 4341