Todays Date

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

9 جمادی الاول 1448ھ
21 اکتوبر 2026ء
بدھ | Wednesday

✦ حدیث ✦
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَا أَكْثَرُ الْأَنْبِيَاءِ تَبَعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَأَنَا أَوَّلُ مَنْ يَقْرَعُ بَابَ الجنةِ
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : روز قیامت تمام انبیا ؑ سے میرے متبعین زیادہ ہوں گے ، اور باب جنت پر سب سے پہلے میں دستک دوں گا۔
حوالہ: مشکوٰۃ 5742

50% LikesVS
50% Dislikes