Todays Date

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

25 ربیع الثانی 1448ھ
8 اکتوبر 2026ء
جمعرات | Thursday

✦ حدیث ✦
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَا تُكْثِرُوا الْكَلَامَ بِغَيْرِ ذِكْرِ اللَّهِ فَإِنَّ كَثْرَةَ الْكَلَامِ بِغَيْرِ ذِكْرِ اللَّهِ قَسْوَةٌ لِلْقَلْبِ، ‏‏‏‏‏‏وَإِنَّ أَبْعَدَ النَّاسِ مِنَ اللَّهِ الْقَلْبُ الْقَاسِي
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ذکر الٰہی کے سوا کثرت کلام سے پرہیز کرو، اس لیے کہ ذکر الٰہی کے سوا کثرت کلام دل کو سخت بنا دیتا ہے اور لوگوں میں اللہ سے سب سے زیادہ دور سخت دل والا ہو گا۔
حوالہ: ترمذی 2411

50% LikesVS
50% Dislikes