17 جمادی الثانی 1448ھ
28 نومبر 2026ء
ہفتہ | Saturday
✦ حدیث ✦
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَنْبَغِي لِصِدِّيقٍ أنْ يكونَ لعَّاناً
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : سچے شخص کے لیے مناسب نہیں کہ وہ بہت زیادہ لعنت کرنے والا ہو۔
حوالہ: مشکوٰۃ 4819