Todays Date

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

4 جمادی الثانی 1448ھ
15 نومبر 2026ء
اتوار | Sunday

✦ حدیث ✦
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ: كُنَّا إِذَا صَعِدْنَا كَبَّرْنَا ، وَإِذَا نَزَلْنَا سَبَّحْنَا
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ جب ہم (کسی بلندی پر) چڑھتے ، تو اللہ اكبر کہتے اور جب (کسی نشیب میں) اترتے تو سبحان اللہ کہتے تھے۔
حوالہ: صحیح البخاری 2993

50% LikesVS
50% Dislikes