24 ربیع الثانی 1448ھ
7 اکتوبر 2026ء
بدھ | Wednesday
✦ حدیث ✦
عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ مَرَّ بِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مُضْطَجِعٌ عَلَى بَطْنِي فَرَكَضَنِي بِرِجْلِهِ وَقَالَ يَا جُنَيْدِبُ إِنَّمَا هَذِهِ ضِجْعَةُ أَهْلِ النَّارِ
حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : میں پیٹ کے بل لیٹا ہوا تھا ، میرے پاس سے نبی ﷺ گزرے تو مجھے قدم مبارک سے ٹھوکا دے کر فرمایا: پیارے جندب! یہ اہل جہنم کے لیٹنے کا انداز ہے
حوالہ: سنن ابن ماجہ 3724