Todays Date

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

12 ربیع الثانی 1448ھ
25 ستمبر 2026ء
جمعہ | Friday

✦ حدیث ✦
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أَمَّا الَّذِي نَهَى عَنْهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهُوَ الطَّعَامُ أَنْ يُبَاعَ حَتَّى يُقْبَضَ. قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: وَلَا أَحْسِبُ كُلَّ شَيْءٍ إِلاَّ مثلَه
حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رہی وہ چیز جس سے نبی ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ اسے فروخت نہ کیا جائے حتی کہ اس پر قبضہ کر لیا جائے تو وہ اناج ہے ، اور ابن عباس ؓ نے فرمایا: جبکہ میرا ہر چیز کے بارے میں یہی خیال ہے۔
حوالہ: مشکوٰۃ 2846

50% LikesVS
50% Dislikes