18 ربیع الثانی 1448ھ
1 اکتوبر 2026ء
جمعرات | Thursday
✦ حدیث ✦
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: اللَّهُمَّ حسَّنَت خَلقي فأحسِنْ خُلقي
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ دعا کیا کرتے تھے: اے اللہ! تو نے مجھے اچھی طرح تخلیق فرمایا ، پس میرے اخلاق بھی سنوار دے۔
حوالہ: مشکوٰۃ المصابیح 5099