Todays Date

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

11 ربیع الثانی 1448ھ
24 ستمبر 2026ء
جمعرات | Thursday

✦ حدیث ✦
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اعْتَمَّ سَدَلَ عِمَامَتَهُ بَيْنَ كَتِفَيْهِ
حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ ﷺ عمامہ باندھتے تو اپنے عمامے کا شملہ اپنے کندھوں کے درمیان لٹکا لیتے۔
حوالہ: مشکوٰۃ 4338

50% LikesVS
50% Dislikes