21 ربیع الثانی 1448ھ
4 اکتوبر 2026ء
اتوار | Sunday
✦ حدیث ✦
وَعَن زيدِ بن خالدٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ سَبِّ الدِّيكِ وَقَالَ: إِنَّهُ يُؤَذِّنُ للصَّلاةِ
حضرت زید بن خالد ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے مرغ کو بُرا بھلا کہنے سے منع فرمایا ہے ، اور آپ ﷺ نے فرمایا: وہ نماز (کے وقت) کی اطلاع دیتا ہے۔
حوالہ: مشکوٰۃ 4135