Todays Date

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

13 جمادی الاول 1448ھ
25 اکتوبر 2026ء
اتوار | Sunday

✦ حدیث ✦
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي دُبُرِ صَلَاةِ الْفَجْرِ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا وَرِزْقًا طَيِّبًا
حضرت ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ فجر کی نماز کے بعد یہ دعا کیا کرتے تھے:
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا وَرِزْقًا طَيِّبًا
اے اللہ! میں تجھ سے نفع بخش علم، مقبول عمل اور حلال رزق کا سوال کرتا ہوں۔
حوالہ: مشکوٰۃ شریف 2498

50% LikesVS
50% Dislikes