Todays Date

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

8 ربیع الثانی 1448ھ
21 ستمبر 2026ء
پیر | Monday

✦ قرآن ✦
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اِنَّ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ فَلَا تَغُرَّنَّکُمُ الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا وَلَا یَغُرَّنَّکُمۡ بِاللّٰہِ الۡغَرُوۡرُ
اے لوگو! یقین جانو کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے ، لہٰذا تمہیں یہ دنیوی زندگی ہرگز دھوکے میں نہ ڈالے ، اور نہ اللہ کے معاملے میں تمہیں وہ (شیطان) دھوکے میں ڈالنے پائے جو بڑا دھوکے باز ہے۔
حوالہ: سورۃ فاطر آیت 5

50% LikesVS
50% Dislikes