7 ربیع الثانی 1448ھ
20 ستمبر 2026ء
اتوار | Sunday
✦ حدیث ✦
قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ مِمَّا أَدْرَكَ النَّاسُ مِنْ كَلَامِ النُّبُوَّةِ الْأُولَى إِذَا لَمْ تَسْتَحْيِ فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اگلے پیغمبروں کا کلام جو لوگوں کو ملا اس میں یہ بھی ہے کہ جب شرم (حیاء) ہی نہ رہی تو پھر جو جی چاہے وہ کرو۔
حوالہ: صحیح بخاری 6120