7 ربیع الاول 1448ھ
21 اگست 2026ء
جمعہ | Friday
✦ حدیث ✦
عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، قَالَ ابْنُ عَبْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ: أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يُجْلَسْ بَيْنَ رَجُلَيْنِ إِلَّا بِإِذْنِهِمَا
جناب عمرو بن شعیب ، اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں ‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : دو آدمیوں کے درمیان گھس کر مت بیٹھا جائے سوائے اس کے کہ وہ اجازت دے دیں۔
حوالہ: سنن ابوداوٗد 4844