16 ربیع الاول 1448ھ
30 اگست 2026ء
اتوار | Sunday
✦ حدیث ✦
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ عَالَ جَارِيَتَيْنِ حَتَّى تَبْلُغَا جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَنَا وَهُوَ وَضَمَّ أَصَابِعَهُ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس شخص نے دو لڑکیوں کی ان کے بالغ ہو جانے تک پرورش کی ، قیامت کے دن وہ اور میں اس طرح آئیں گے۔ اور آپ ﷺ نے اپنی انگلیوں کو ملایا۔
حوالہ: صحیح مسلم 6695