30 ربیع الاول 1448ھ
13 ستمبر 2026ء
اتوار | Sunday
✦ حدیث ✦
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: صَلَاةُ الْمَرْأَةِ فِي بَيْتِهَا أَفْضَلُ مِنْ صَلَاتِهَا فِي حُجْرَتِهَا، وَصَلَاتُهَا فِي مَخْدَعِهَا أَفْضَلُ مِنْ صَلَاتِهَا فِي بَيْتِهَا
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ نبی ﷺ سے راوی ہیں کہ آپ نے فرمایا: عورت کی نماز اس کے اپنے گھر میں صحن کے بجائے کمرے کے اندر زیادہ افضل ہے ، بلکہ کمرے کی بجائے (اندرونی) کوٹھڑی میں اور زیادہ افضل ہے۔
حوالہ: سنن ابوداوٗد 570