Todays Date

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

26 جمادی الاول 1448ھ
7 نومبر 2026ء
ہفتہ | Saturday

✦ قرآن ✦
وَ خَلَقَ اللّٰہُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ بِالۡحَقِّ وَ لِتُجۡزٰی کُلُّ نَفۡسٍ ۢ بِمَا کَسَبَتۡ وَ ہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ
اللہ نے سارے آسمانوں اور زمین کو برحق مقصد کے لیے پیدا کیا ہے ، اور اس لیے کیا ہے کہ ہر شخص کو اس کے کیے ہوئے کاموں کا بدلہ دیا جائے ، اور دیتے وقت ان پر کوئی ظلم نہ کیا جائے۔
حوالہ: سورۃ الجاثیۃ آیت 22

50% LikesVS
50% Dislikes