3 ربیع الثانی 1448ھ
16 ستمبر 2026ء
بدھ | Wednesday
✦ حدیث ✦
عَنْ عَمَّارٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ كَانَ لَهُ وَجْهَانِ فِي الدُّنْيَا كَانَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لِسَانَانِ مِنْ نَارٍ
حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس کے دنیا میں دو منہ ہوئے (جو آدمی دو رخا ہوا) قیامت کے روز اس کی دو زبانیں ہوں گی جو آگ کے ہوں گے۔
حوالہ: سنن ابوداوٗد 4873