18 ربیع الاول 1448ھ
1 ستمبر 2026ء
منگل | Tuesday
✦ حدیث ✦
عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَحْدَثَ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاتِهِ فَلْيَأْخُذْ بِأَنْفِهِ ثُمَّ لِيَنْصَرِفْ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا : تم میں سے جب کوئی اپنی نماز میں بے وضو ہو جائے تو چاہیے کہ اپنی ناک پر ہاتھ رکھے اور چلا جائے۔
حوالہ: سنن ابوداوٗد 1114