9 صفر 1448ھ
24 جولائی 2026ء
جمعہ | Friday
✦ قرآن ✦
قَالَ رَبِّ اغۡفِرۡ لِیۡ وَ لِاَخِیۡ وَ اَدۡخِلۡنَا فِیۡ رَحۡمَتِکَ ۖ وَ اَنۡتَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِیۡنَ
موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا: میرے پروردگار! میری اور میرے بھائی کی مغفرت فرمادے، اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل کردے۔ تو تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔
حوالہ: سورۃ الاعراف آیت151