Todays Date

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

2 جمادی الثانی 1448ھ
13 نومبر 2026ء
جمعہ | Friday

✦ حدیث ✦
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: لَمْ يَكُنْ أَحَدٌ أَشْبَهَ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْحَسَنِ بن عليّ وَقَالَ فِي الْحسن أَيْضًا: كَانَ أَشْبَهَهُمْ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، حسن بن علی ؓ رسول اللہ ﷺ سے سب سے زیادہ مشابہت رکھتے تھے اور انہوں نے حسین ؓ کے بارے میں بھی فرمایا: وہ رسول اللہ ﷺ سے ان سب سے زیادہ مشابہت رکھتے تھے۔
حوالہ: مشکوٰۃ 6146

50% LikesVS
50% Dislikes