Todays Date

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

17 جمادی الاول 1448ھ
29 اکتوبر 2026ء
جمعرات | Thursday

✦ حدیث ✦
وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: إِذا شرب أحدكُم فَلَا ينتنفس فِي الْإِنَاءِ وَإِذَا أَتَى الْخَلَاءَ فَلَا يَمَسَّ ذَكَرَهُ بِيَمِينِهِ وَلَا يَتَمَسَّحْ بِيَمِينِهِ
حضرت ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص کوئی چیز پیئے تو وہ برتن میں سانس نہ لے ، اور جب بیت الخلا (لیٹرین) میں جائے تو اپنے دائیں ہاتھ سے اپنی شرم گاہ کو مت چھوئے اور دائیں ہاتھ سے استنجا بھی مت کرے۔
حوالہ: متفق علیہ

50% LikesVS
50% Dislikes