27 ربیع الثانی 1448ھ
10 اکتوبر 2026ء
ہفتہ | Saturday
✦ حدیث ✦
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَثَاوَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيُمْسِكْ بِيَدِهِ عَلَى فِيهِ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَدْخُلُ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب تم میں سے کسی شخص کو جمائی آئے تو وہ اپنے منہ پر ہاتھ رکھ کر اس کو روکے ، کیونکہ (ایسا نہ کرنے سے) شیطان اندر داخل ہوتا ہے۔
حوالہ: صحیح مسلم 7491