Todays Date

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

15 ربیع الاول 1448ھ
29 اگست 2026ء
ہفتہ | Saturday

✦ قرآن ✦
وَ اَنۡذِرۡہُمۡ یَوۡمَ الۡاٰزِفَۃِ اِذِ الۡقُلُوۡبُ لَدَی الۡحَنَاجِرِ کٰظِمِیۡنَ ۬ ؕ مَا لِلظّٰلِمِیۡنَ مِنۡ حَمِیۡمٍ وَّ لَا شَفِیۡعٍ یُّطَاعُ
(اے پیغمبر!) ان لوگوں کو ایک ایسی مصیبت کے دن سے ڈراؤ جو قریب آنے والی ہے ، جب لوگوں کے کلیجے گھٹ گھٹ کر منہ کو آجائیں گے ، ظالموں کا نہ کوئی دوست ہوگا ، اور نہ کوئی ایسا سفارشی جس کی بات مانی جائے۔
حوالہ: سورۃ مومن آیت 18

50% LikesVS
50% Dislikes