Todays Date

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

10 ربیع الاول 1448ھ
24 اگست 2026ء
پیر | Monday

✦ حدیث ✦
وَعَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ: رَبِّ اغْفِرْلي
حضرت حذیفہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ دو سجدوں کے درمیان یہ دعا پڑھا کرتے تھے رَبِّ اغْفِرْلي میرے رب! مجھے بخش دے
حوالہ: مشکوٰۃ 901

50% LikesVS
50% Dislikes