3 ربیع الاول 1448ھ
17 اگست 2026ء
پیر | Monday
✦ حدیث ✦
قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ مِمَّا أَدْرَكَ النَّاسُ مِنْ كَلَامِ النُّبُوَّةِ الْأُولَى إِذَا لَمْ تَسْتَحْيِ فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ
نبی کریم ﷺ نے فرمایا اگلے پیغمبروں کا کلام جو لوگوں کو ملا اس میں یہ بھی ہے کہ جب شرم (حیا) ہی نہ رہی تو پھر جو جی چاہے وہ کرو۔
حوالہ: صحیح بخاری 6120