Todays Date

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

02 شوال 1446ھ

01 اپریل 2025ء

منگل Tuesday

نبی ﷺ کے صحابی حضرت ابوایوب رضی اللہ عنہ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں ، آپ نے فرمایا: جس نے رمضان کے روزے رکھے، پھر اس کے بعد شوال میں چھ (6) روزے رکھے تو اس نے گویا زمانہ بھر روزے رکھے۔ سنن ابوداوٗد 2433