Todays Date 0

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

27 رمضان 1446ھ

28 مارچ 2025ء

جمعہ Friday

شب قدر کا تعلق رمضان، پھر رمضان کے آخری عشرہ اور مزید یہ کہ اس کی طاق راتوں ہی سے ہے، البتہ کسی خاص شب میں وہ متعین نہیں ہے، اس بابت وارد شدہ تمام حدیثیں اسی بات کی تائید کرتے ہیں۔ علامہ ابن حجر عسقلانی (فتح الباری)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں