14 رمضان 1446ھ
15 مارچ 2025ء
ہفتہ Saturday
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، قَالَ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ دُلَّنِي عَلَى عَمَلٍ، قَالَ: عَلَيْكَ بِالصَّوْمِ فَإِنَّهُ لَا عِدْلَ لَهُ
حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ ﷺ ! مجھے کسی عمل کی رہنمائی کریں۔ آپ ﷺ نے فرمایا روزے رکھا کرو کیونکہ (اور کوئی عبادت اس کے) برابر نہیں ہے۔
المستدرک الحاکم 1533