Todays Date 0

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

01 شوال 1446ھ

31 مارچ 2025ء

پیر Monday

حضرتابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی ﷺ نے فرمایا: جس نے اللہ سے ثواب حاصل کرنے کی نیت سے عیدین کی دونوں راتوں میں قیام کیا، اس کا دل نہیں مرے گا، جس دن (لوگوں کے) دل مر جائیں گے۔ سنن ابن ماجہ 1782

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں