Todays Date

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

29 رمضان 1446ھ

30 مارچ 2025ء

اتوار Sunday

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: چاند دیکھ کر روزے رکھو اور چاند دیکھ کر عید کرو۔ اگر چاند چھپ جائے (نظر نہ آئے) تو اس مہینے کی گنتی تیس دن مکمل کرو۔ سنن نسائی 2126