Todays Date 0

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

28 رمضان 1446ھ

29 مارچ 2025ء

ہفتہ Saturday

حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کوئی گناہ اس لائق نہیں کہ اللہ تعالیٰ اس کی سزا دنیا میں بھی جلدی دے دے اور اس کے ساتھ ساتھ آخرت میں بھی اس کی سزا جمع رکھے جیسے کہ ظلم و زیادتی اور قطع رحمی ہے۔ سنن ابوداوٗد 4902

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں