Todays Date 0

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

25 رمضان 1446ھ

26 مارچ 2025ء

بدھ Wednesday

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو کوئی شب قدر میں ایمان کے ساتھ اور حصول ثواب کی نیت سے عبادت میں کھڑا ہو اس کے تمام اگلے گناہ بخش دیئے جائیں گے اور جس نے رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رکھے اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔ صحیح البخاری 1901

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں