Todays Date

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

22 رمضان 1446ھ

23 مارچ 2025ء

اتوار Sunday

ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کرتے اور فرماتے کہ رمضان کے آخری عشرہ میں شب قدر کو تلاش کرو۔ صحیح البخاری 2020