دنیا

اس کیٹا گری میں 26 خبریں موجود ہیں

جنوبی افریقی سفیر ابراہیم رسول کا وطن واپسی پر پرتپاک استقبال

امریکا کی جانب سے فلسطین اور ایران کی حمایت کا الزام لگا کر ناپسندیدہ شخصیت قرار دیے جانے والے جنوبی افریقی سفیر ابراہیم رسول کو ملک سے نکال دیا گیا تھا۔ اتوار کے روز وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ کیپ…

ماہِ رمضان میں بھی غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 48 گھنٹوں میں 130 فلسطینی شہید

غزہ: ماہِ رمضان کے مقدس ایام میں بھی صہیونی افواج کی جانب سے غزہ پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کم از کم 130 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ قطری…

ٹرمپ نے امریکا میں لاکھوں تارکین وطن کی قانونی حیثیت منسوخ کر دی، بڑے پیمانے پر ملک بدری کا خطرہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایک بڑے فیصلے کے تحت 530,000 سے زائد تارکین وطن کی عارضی قانونی حیثیت منسوخ کر دی ہے، جن میں کیوبا، ہیٹی، نکاراگوا، اور وینزویلا سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔ یہ…

امریکا نے سراج الدین حقانی کی گرفتاری پر انعامی رقم ختم کردی، طالبان کا دعویٰ

افغانستان کی طالبان حکومت کی وزارت داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کی گرفتاری کے لیے اعلان کردہ ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم واپس لے لی ہے۔ یہ بیان ایک ایسے…

ناسا کے خلا باز سنیتا ولیمز اور بُچ ولمور کی 9 ماہ بعد زمین پر واپسی کی تیاریاں مکمل

ناسا کے خلا باز سنیتا ولیمز اور بُچ ولمور کی زمین پر واپسی کی تیاریاں مکمل امریکی خلا باز سنیتا ولیمز اور بُچ ولمور، جو تقریباً 9 ماہ سے خلا میں پھنسے ہوئے تھے، آخرکار زمین پر واپس لوٹنے کے…

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں عید الفطر 2025 کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں عید الفطر 2025 کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل (FAHR) نے سرکلر جاری کردیا جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ…