mr360news.com

اس کیٹا گری میں 107 خبریں موجود ہیں

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

29 رمضان 1446ھ 30 مارچ 2025ء اتوار Sunday حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: چاند دیکھ کر روزے رکھو اور چاند دیکھ کر عید کرو۔ اگر چاند چھپ جائے (نظر نہ…

Todays Date

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کی معمولی کمی کا اعلان کرتے ہوئے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تاہم، عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود یہ ریلیف عوام…

مردان کے گاؤں شموزئی میں ڈرون حملہ، 10 افراد جاں بحق، ایکسپریس ہائی وے پر احتجاج

مردان کی تحصیل کاٹلنگ کے گاؤں شموزئی میں رات گئے ایک ڈرون حملے میں بچوں اور خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد کا تعلق ضلع سوات کی تحصیل بریکوٹ سے بتایا جاتا ہے، جو موسم…

ڈیفنس بی میں 3 کروڑ کی مسلح ڈکیتی – پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا

لاہور: ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی کے بی بلاک میں ہونے والی 3 کروڑ روپے کی مسلح ڈکیتی کے ملزمان پولیس کے ہتھے چڑھ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، گزشتہ ہفتے ڈیفنس بی کے ایک رہائشی مکان میں تین مسلح افراد نے…

محبت کا جال: ڈیٹنگ ایپ پر ملنے والی لڑکی نے نوکری اور پیار کے بہانے 6.5 کروڑ لوٹ لیے

 پیار کی تلاش میں ایک شخص نے ڈیٹنگ ایپ استعمال کی، مگر اسے نہ تو پیار ملا اور نہ ہی پیسہ۔ نوئیڈا کے رہائشی دل جیت سنگھ کو ایک لڑکی نے ملازمت اور محبت کے چکر میں 6.5 کروڑ روپے…

سال 2025 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق، سال 2025 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، لیکن یہ پاکستان میں دیکھا نہیں جا سکے گا۔ سورج گرہن کا آغاز پاکستانی معیاری وقت (PST) کے مطابق دوپہر 1 بج کر 51 منٹ پر ہوگا، جبکہ اختتام شام…

کراچی: کورنگی کریک میں خوفناک آتشزدگی کی وجہ سامنے آگئی

کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب ایک گڑھے میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ تیل و گیس ماہرین کے مطابق، یہ آگ زیر زمین گیس کے ایک چھوٹے ذخیرے میں لگی…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 73 رنز سے شکست دے دی

نیپیئر: نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ نیپیئر کے میک لین پارک میں کھیلا گیا، جہاں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0…

واٹس ایپ صارفین اب اسٹیٹس میں میوزک شامل کر سکیں گے: کیسے؟

عالمی سطح پر مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے اب صارفین اپنے اسٹیٹس اپ ڈیٹس میں میوزک کلپس شامل کر سکتے ہیں۔ یہ فیچر انسٹاگرام…

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند

ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ سلمان خان ان دنوں اپنی نئی فلم سکندر کی پروموشن میں مصروف ہیں، جو 30 مارچ 2025 کو…