26 رمضان 1446ھ
27 مارچ 2025ء
جمعرات Thursday
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے سنا آپ فرماتے تھے کہ جس نے اللہ تعالیٰ کے راستے میں (جہاد کرتے ہوئے) ایک دن بھی روزہ رکھا اللہ تعالیٰ اسے جہنم سے ستر سال کی مسافت کی دوری تک دور کر دے گا۔ صحیح البخاری 2840