23 رمضان 1446ھ
24 مارچ 2025ء
پیر Monday
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اعتکاف کرنے والے کے بارے میں فرمایا: وہ گناہوں کو روک دیتا ہے اور اس کے لیے ساری نیکیاں انجام دینے والے کی طرح نیکیاں جاری کی جاتی ہیں۔ ابن ماجہ 1781