16 رمضان 1446ھ
17 مارچ 2025ء
پیر Monday
عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لِلَّهِ عِنْدَ كُلِّ فِطْرٍ عُتَقَاءَ وَذَلِكَ فِي كُلِّ لَيْلَةٍ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ ہر افطار کے وقت کچھ لوگوں کو آزاد فرماتا ہے۔ اور یہ (رمضان کی) ہر رات میں ہوتا ہے۔
سنن ابن ماجہ 1643