Todays Date

🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤

15 رمضان 1446ھ

16 مارچ 2025ء

اتوار Sunday

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : إِذَا نَسِيَ فَأَكَلَ وَشَرِبَ ، فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ ، فَإِنَّمَا أَطْعَمَهُ اللَّهُ وَسَقَاهُ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم ﷺ سے روایت کیا ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا:

جب کوئی بھول گیا اور کچھ کھا پی لیا تو اسے چاہیے کہ اپنا روزہ پورا کرے۔ کیونکہ اس کو اللہ نے کھلایا اور پلایا۔

صحیح البخاری 1933